حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی پیشگوئیاں

۔
شائع کرده مجلس خدام الاحمدیہ

اللہ تعالیٰ نے موعود اقوام عالم بنا کر جری اللہ فی حلل الانبیاء حضرت اقدس مسیح موعودعلیہ السلام کو مبعوث فرمایا تو سنت انبیاء کے مطابق آپ کو دست غیب سے بکثرت ارضی و سماوی معجزات و نشانات عطافرمائے اور آپ کو بہت ساری غیب کی خبریں عطاہوئیں جو اللہ تعالیٰ کے فضل سے نہایت صفائی سے پوری ہوئیں اور بہت سی سعید روحوں کے لئے موجب رشد و ہدائیت ہوئیں۔

کتاب ہذا میں حضر ت مسیح موعود علیہ السلام کی ان ہزار ہا پیشگوئیوں میں سے نمونۃ  ً چند پیشگوئیاں بیان کی گئی ہیں تا خدام و اطفال ان کو پڑھ کر اپنے ایمان کو تازہ کر سکیں اور خدا تعالیٰ اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی صداقت پر ان کا نورِ یقین مضبوط سے مضبوط تر ہوتا چلا جائے۔


فہرست مضامین