In the Name of Allah, The Most Gracious, Ever Merciful.

Love for All, Hatred for None.

Al Islam Home Page > Urdu Home Page > Al Islam Urdu Library
اردو » الاسلام لائبریری » اردو الاسلام لائبریری کیا ہے؟
السلامُ علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

الحمدللہ ۔ الاسلام ٹیم کو انٹرنیٹ پر موجود اردو کے ضخیم اسلامی لٹریچر کو مختلف عناوین کے تحت ایک نئے اور جدید انداز میں پیش کرنے کی توفیق مل رہی ہے۔ یہ لائبریری ہمیشہ ہی مختلف ترقی کے مدارج سے گزرتی رہے گی اور آپ کے مفید مشوروں سے اس کو مزید بہتر اور فعال بنایا جائے گا۔ انشاءاللہ

اس لائبریری میں خاص طور پر الفضل انٹرنیشنل میں شائع شدہ خطبات، مضامین اور منظوم کلام آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔

ہم امید کرتے ہیں کہ یہ نئی ویب سائٹ احباب کو پسند آئے گی۔ تمام ٹیم ممبران کے لئے آپ سے عاجزانہ دعا کی درخواست ہے۔

والسلام
ایڈیٹر الاسلام اردو لائبریری
اردو ڈیسک ۔ alislam.org