وفات مسیح ناصری

کیا حضرت عیسیٰ علیہ السلام مع جسم عنصری آسمان پر زندہ موجود ہیں؟

حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی و معہود ؑ، بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں:  ’’اللہ تعالیٰ کا یہ منشاء نہیں کہ مسیح کی وفات کو ثابت کرنے والی ایک جماعت پیدا ہو جائے۔یہ بات تو ان مولویوں کی مخالفت کی وجہ سے درمیان آگئی ہے؛ ورنہ اس کی تو کوئی ضرورت ہی نہ تھی۔ اصل مقصد اللہ تعالیٰ کا تو یہ ہے کہ ایک پاک دل جماعت مثل صحابہؓ کے بن جاوے۔ وفاتِ مسیح کا معاملہ تو جملہ معترضہ کی مانند درمیان آگیا ہے۔ مولوی لوگوں نے خواہ مخواہ اپنی ٹانگ درمیان میں اَڑالی ۔ان لوگوں کو مناسب نہ تھاکہ اس معاملہ میں دلیری کرتے۔ قولِ خدا ،رؤیت نبی اور اجماعِ صحابہؓ،یہ تین باتیں اس کے واسطے کافی تھیں۔ ہمیں تو افسوس آتا ہے کہ اس کا ذکر ہمیں خواہ مخواہ کرنا پڑتا ہے۔۔‘‘ مزید پڑھیں۔۔

کتب

ولکن شُبّھہ لھم
 
ایچ ایم طارق
الحجۃ البالغہ فی وفات الذی ظھر فی ناصرہ
وفات مسیح ناصری ؑ 
حضرت مرزا بشیر احمدؓ، ایم اے
وفات مسیح اور احیائے اسلام
تقریر برموقعہ جلسہ سالانہ ۲۶ دسمبر ۱۹۷۸ 
مولانا دوست محمد شاہد، مؤرخ احمدیت

مضامین

  • حضرت عیسٰی اور اُن کی وفات ۔ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں      
  • اللہ تعالیٰ کا یہ منشاء نہیں کہ مسیح کی وفات کو ثابت کرنے والی ایک جماعت پیدا ہو جائے۔ یہ بات تو ان مولویوں کی مخالفت کی وجہ سے درمیان آگئی ہے۔      
  • اہل کتاب کا حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر ایمان      
  • کیا حضرت عیسیٰ ؑ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے امّتی ہوسکتے ہیں؟      
  • کیا حیاتِ مسیح ؑ پر امّتِ مسلمہ کا اجماع ہے؟       (انصر رضا)
  • حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا مقام دیگر انبیاء کے ساتھ      
  • وفات مسیح ۔ احادیث اور اقوالِ صحابہ کی روشنی میں      
  • مسیح ہندوستان میں        ویڈیوز
  • اسلام کبھی ایسا عقیدہ پیش نہیں کرسکتا جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ہتک کرنے والا ہو      مسیح علیہ السلام کی زندگی اور نزول کے بارہ میں ایک گفتگو (حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ)
  • عقیدہ حیات مسیح کا منبع      
  • فرشتے اور انسان ایک دوسرے کی جگہ آباد نہیں ہوسکتے       (انصر رضا)
  • عربی لغت؛ عربی کتب سیرۃ النبی ؐ اور دیوبندی علماٴ کے نزدیک توفی کا معنی موت      
  • نزولِ ابن مریم ء ۔۔ حقیقت یا استعارہ       (انصر رضا)