جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’اے لوگو اپنے گھروں میں بھی نماز پڑھا کرو کیونکہ آدمی کی سب سے افضل نماز وہ ہے جو وہ گھر میں پڑھتا ہے سوائے فرض نماز کے‘‘ (حدیث نبویؐ، بخاری باب صلوة اللیل)
درثمین فارسی کے محاسن حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا منظوم فارسی کلام بلحاظ فصاحت و بلاغت میاں عبدالحق رامہ منشی، فاضل بی اے، سابق ناظر بیت المال و ناظر زراعت صدر انجمن احمدیہ ربوہ