عبادات

نماز، رمضان المبارک، عیدین

حضرت مرزا غلام احمد قادیانی مسیح موعود و مہدی و معہود ؑ، بانی جماعت احمدیہ فرماتے ہیں: ”نمازوں کو باقاعدہ التزام سے پڑھو۔ بعض لوگ صرف ایک ہی وقت کی نماز پڑھ لیتے ہیں وہ یاد رکھیں کہ نمازیں معاف نہیں ہوتیں یہاں تک کہ پیغمبروں تک کو معاف نہیں ہوئیں ایک حدیث میں آیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک جماعت آئی۔ انہوں نے نماز کی معافی چاہی آپؐ نے فرمایا کہ جس مذہب میں عمل نہیں وہ مذہب کچھ نہیں۔ اس لئے اس بات کو خوب یاد رکھو اور اللہ تعالیٰ کے احکام کے مطابق اپنے عمل کرلو‘‘۔(ملفوظات جلد1۔ صفحہ263)

کتب

نماز مع ترجمہ اور ضروری مسائل
 
حضرت ملک سیف الرحمن
نماز
مترجم 
شائع کرده نظارت نشرواشاعت قادیان
نُورِ ہدایت
 
نصیر احمد قمر
اَدْعِیَۃُ القُرآن
قرآنی دعائیں اور انکی تاثیرات 
ح م ا، فاضل عربی ، استاذ الحدیث
برکاتُ الدُّعا
روحانی خزائن جلد 6  
حضرت مرزا غلام احمد قادیانی، مسیح موعود و مہدی معہودؑ
اردو کلاس میں تدریس نماز
 
حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ
ذوق عبادت اور آداب دُعا
 
حضرت مرزا طاہر احمد، خلیفۃ المسیح الرابعؒ
نماز عبادت کا مغز ہے
الصلوٰة مخ العبادة 
بنتِ معین

خطبات جمعہ

  • اہم دعائیں فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (15؍ جون 2018ء)
  • آیت الکرسی، سورۃ الاخلاص، سورۃ الفلق اور سورۃ الناس کے فضائل فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (16؍ فروری 2018ء)
  • قبولیت دعا کے متفرق نہایت ایمان افروز واقعات فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (26؍ جنوری 2018ء)
  • دعاؤں کی قبولیت اور مسائل فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (29؍ دسمبر 2017ء)
  • نماز: کامیابی اور نجات کا ذریعہ فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (29؍ ستمبر 2017ء)
  • عبادت اور نفل میں باقاعدگی فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (30؍ جون 2017ء)
  • نمازوں سے متعلق بعض مسائل اور اداب فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (27؍ جنوری 2017ء)
  • نماز کی اہمیت اور نماز با جماعت کے قیام کی طرف خصوصی توجہ فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (20؍ جنوری 2017ء)
  • حقیقی عبادت الٰہی اور کامل فرمانبرداری فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (24؍ جون 2016ء)
  • نماز کی اہمیت، حکمت، نمازوں کی پابندی اور نمازوں میں لذت و سرور فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (15؍ اپریل 2016ء)
  • نماز میں عاجزی اور خشوع فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (10؍ اپریل 2015ء)
  • قبولیت دعا کے بعض واقعات اور نشانات فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (21؍ نومبر 2014ء)
  • دعاؤں کی مقبولیت کے لئے عاجزی اور انکساری فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (7؍ جون 2013ء)
  • نتیجہ خیز دعاؤں کے حصول کے لئے عابد بننے کی طرف توجہ فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (15؍ مارچ 2013ء)
  • دعا کی حقیقت اور فلاسفی اور حالات حاضرہ میں ان دعاؤں کی اہمیت کا تذکرہ فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (8؍ مارچ 2013ء)
  • نماز کی اہمیت فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (22؍ جون 2012ء)
  • قبولیت دعا کے ایمان افروز واقعات فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (15؍ جون 2012ء)
  • نماز کامیابی اور اصلاح نفس کا ذریعہ فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (30؍ مارچ 2012ء)
  • حقیقی عبادتِ الٰہی کے لئے کوشش فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (26؍ اگست 2011ء)
  • اصل اور حقیقی دعا کے واسطے بھی دعا کی ضرورت فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (19؍ اگست 2011ء)
  • نماز، دعا اور اللہ تعالیٰ سے تعلق فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (20؍ مئی 2011ء)
  • بعض دعاؤں کا تذکرہ فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (10؍ ستمبر 2010ء)
  • عبادت کا بہترین ذریعہ نماز فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (18؍ اپریل 2008ء)
  • نمازکی اہمیت اور افادیت فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (22؍ فروری 2008ء)
  • نمازوں کی حفاظت کرو فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (15؍ فروری 2008ء)
  • دعاؤں کی قبولیت فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (28؍ ستمبر 2007ء)
  • متفرق دعائیں فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (13؍ اکتوبر 2006ء)
  • نمازوں کے قیام اورنظام وصیت کی تحریک اورمحبت بھری نصائح فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (14؍ اپریل 2006ء)
  • نمازوں کی حفاظت اور اس کی برکات فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (24؍ جون 2005ء)
  • عبادت کی ضرورت اور اہمیت فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (3؍ دسمبر 2004ء)
  • قبولیت دعا اور اس کے لئے بعض بنیادی احکام و آداب فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (26؍ نومبر 2004ء)
  • اپنی عبادتوں کو زندہ کریں۔ باجماعت نمازوں کی طرف ابھی بہت زیادہ توجہ کی ضرورت ہے فرمودہ حضرت مرزا مسرور احمد، خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز (22؍ اکتوبر 2004ء)
  • مضامین