جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’سچا طریق دکھ سے بچنے کا یہی ہے کہ سچے دل سے اپنے گناہوں کی معافی چاہو اور وفاداری اور اخلاص کا تعلق دکھاؤ‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ،ملفوظات ، جلد ۳، صفحہ ۶۳)
درثمین فارسی کے محاسن حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا منظوم فارسی کلام بلحاظ فصاحت و بلاغت میاں عبدالحق رامہ منشی، فاضل بی اے، سابق ناظر بیت المال و ناظر زراعت صدر انجمن احمدیہ ربوہ