|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
19ستمبر2009
قطعات مومن
ہمیں اللہ، محمد ﷺ سب سے پیارے ہیں۔۔۔ ارے ظالم ہتھوڑے مارتا ہے پاک کلمے پر
|  |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
01اگست2009
خدیجہ
ماہنامہ، لجنہ اماء اللہ جرمنی کا ترجمان
|  |
|
|
|
09جولائی2009
دُرِّثمین اُردو
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پُرمعارف اُردو منظوم کلام کا انتخاب
|  |
|
09جولائی2009
دُرِّثمین فارسی
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے پُرمعارف فارسی منظوم کلام کا انتخاب بمع اُردو ترجمہ
|  |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
12مئی2009
تاریخ احمدیت جلد ہشتدہم (18)
تفسیر صغیر کی اشاعت سے لے کر 1957ء میں جماعت احمدیہ کی عالمی سرگرمیوں تک۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 19)
|  |
|
|
|
10مئی2009
تاریخ احمدیت جلد شانزدہم (16)
سواحیلی ترجمہ قرآن کی اشاعت سے لیکر سیدنا حضرت مصلح موعود ؓ کی سفرِ یورپ سے کامیاب مراجعت تک (مئی 1953ء ۔ ستمبر 1955ء)۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 17)
|  |
|
09مئی2009
تاریخ احمدیت جلد پانزدہم (15)
1953ء کے ایّام ابتلاء میں پاکستانی احمدیوں کا مثالی نمونۂ صبرورضا اور اس کے عظیم برکات اور تحقیقاتی عدالت کی مفصّل رُوداد۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 16)
|  |
|
08مئی2009
تاریخ احمدیت جلدچہار دہم (14)
1951ء کے سالانہ جلسہء قادیان سے لے کر حضرت سیدنا مصلح موعودؓ کے ایمان افروز اور پُرشوکت پیغام (مورخہ 3 مارچ 1953ء) تک۔۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 15)
|  |
|
08مئی2009
تاریخ احمدیت جلدسیزدہم (13)
مجلس خدام الاحمدیہ مرکزیہ پاکستان کے پہلے سالانہ اجتماع سے لے کر جماعت احمدیہ کے سالانہ جلسہ 1951ء تک۔(پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 14)
|  |
|
07مئی2009
تاریخ احمدیت جلددوازدہم (12)
مشرقِ وسطیٰ میں اُردن مشن کے قیام سے لےکر سیدنا حضرت امیر المومنین المصلح الموعود کی ربوہ میں بغرض رہائش تشریف آوری تک۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 13)
|  |
|
06مئی2009
تاریخ احمدیت جلد یازدہم (11)
یورپ کی روحانی فتح کیلئے نئے احمدیہ مشنوں کے قیام سے لیکر ربوہ کے عالمی مرکز کی بنیاد تک۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 12)
|  |
|
06مئی2009
تاریخ احمدیت جلد دہم (10)
سیدنا المصلح الموعود ؓ کی ہجرت پاکستان سے لیکر مارچ 1948ء کے یادگار اور عظیم الشان جلسہء لاہور تک کے ایمان افروز واقعات۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 11)
|  |
|
03مئی2009
تاریخ احمدیت جلد نہم (9)
تعلیم الاسلام کالج قادیان کے قیام سے لے کرحضرت امیر المومنین سیدنا المصلح الموعود ؓ کی ہجرت پاکستان تک۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 10)
|  |
|
03مئی2009
انسان کامل
مؤلفہ : حضرت میر محمد اسحاق ؓ
|  |
|
|
|
21اپریل2009
ابن مریم
آنحضرت ﷺ کی پیش گوئیوں میں آنے والے موعود کو ابن مریم، مسیح یا عیسیٰ کا نام کیوں دیا گیا تھا؟ (ہادی علی چوہدری)
|  |
|
20اپریل2009
کر نہ کر
حضرت ڈاکٹر میر محمد اسمٰعیل
|  |
|
|
|
17اپریل2009
تاریخ احمدیت جلد ہشتم (8)
تقویم ہجری شمسی کے اجرأ سے لیکر حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الثانی ؓ کے دعویٰ مصلح موعود تک ۔ (1940ء تا 1944ء) ۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 9)
|  |
|
16اپریل2009
درثمین فارسی کے محاسن
حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا منظوم فارسی کلام بلحاظ فصاحت و بلاغت، مرتبہ: میاں عبدالحق رامہ منشی فاضل بی اے، سابق ناظر بیت المال و ناظر زراعت صدر انجمن احمدیہ ربوہ
|  |
|
14اپریل2009
تاریخ احمدیت جلد ہفتم (7)
تحریک جدید کی بنیاد سے لیکر خلافت جوبلی تک (1934ء تا 1939ء)۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 8)
|  |
|
12اپریل2009
تاریخ احمدیت جلد ششم (6)
1932ء سے لے کر 1934ء تک کے پرفتن اور المناک دور ابتلاء کا مفصل جائزہ۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 7)
|  |
|
09اپریل2009
تاریخ احمدیت جلد پنجم (5)
سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانی ؓ کی قیادت میں جماعت احمدیہ کے عظیم الشان دینی، اصلاحی اور ملی کارنامے (عمومی واقعات 1928ء سے لے 1931ء) اور تحریک آزادی کشمیر میں جماعت احمدیہ کی سنہری خدمات (از 1914ء تا 1964ء) ۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 6)
|  |
|
06اپریل2009
تاریخ احمدیت جلد چہارم (4)
سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الثانی المصلح الموعود ؓ کے سوانح حیات قبل از خلافت اور خلافت ثانیہ کے عظیم الشان تبلیغی، تربیتی اور علمی کارہائے نمایاں اور زریں اسلامی خدمات۔ 1914ء تا 1927ء۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 5)
|  |
|
04اپریل2009
تاریخ احمدیت جلد سوم (3)
حضرت حکیم حافظ حاجی الحرمین مولوی نورالدین صاحب بھیروی ، خلیفۃ المسیح الاوّل ؓ کے عہد خلافت کی جامع اور مستند تاریخ اور آپ کے عظیم الشان اور زندہ جاوید کارناموں کا مفصّل تذکرہ ۔ (پرانے ایڈیشن کے مطابق جلد 4)
|  |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
21مارچ2009
حقائق الفرقان
تفسیر ِ قرآن حضرت حاجی الحرمین مولانا نورالدین خلیفۃ المسیح الاوّل ؓ۔ pdf ڈاؤن لوڈ کریں یا آئن لائن پڑھیں۔
|  |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
07مارچ2009
خلیفہ کا مقام اور اس کی اہمیت
سیدنا حضرت المصلح الموعود رضی اللہ عنہ کی تحریرات کی روشنی میں، چوہدری محمدصدیق ایم ۔ اے۔ ایم، او، ایل۔ انچارج خلافت لائبریری ، ربوہ
|  |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
30جنوری2009
دُختِ کرام
سیرت و سوانح حضرت صاحبزادی امۃ الحفیظ بیگم۔ مرتبہ: سید سجاد احمد
|  |
|
28جنوری2009
آخری اتمام حُجّت
اشتہار مولوی ثناء اللہ صاحب کے ساتھ آخری فیصلہ پر تحقیق مقالہ۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے ذریعہ اُن پر اور تمام مخالفین پرآخری اتمام حجت۔ از قلم قاضی محمد نذیر صاحب ناظر اشاعت و لٹریچر و تصنیف
|  |
|
|
|
27جنوری2009
شان مسیح موعود
شیخ عبدالرحمٰن مصری کے مضمون مندرجہ رسالہ 'رُوح اسلام لاہور' کے 'فضیلت نمبر' کا جواب ۔ ازرشحات قلم: قاضی محمد نذیر لائل پوری، سابق پرنسپل جامعہ احمدیہ
|  |
|
|
|
26جنوری2009
فیضان نبوت
از افاضات ۔ مولانا ابوالبرکات غلام رسول صاحب قدسی راجیکی رضی اللہ عنہ
|  |
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
|
06جنوری2009
القصائد الاحمدیہ
عربی منظوم کلام مع اردو ترجمہ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی المسیح الموعود و مہدی موعود علیہ السلام
|  |
|
05جنوری2009
خطبات ناصر جلد 8 اور 9
خطبات جمعہ حضرت مرزا ناصر احمد خلیفۃ المسیح الثالث رحمہ اللہ تعالیٰ ۔ 1979ء تا 1982ء
|  |
|
|
|
|
|
11دسمبر2008
خدا تعالیٰ ہی مشکلات دور کرنے اور اپنے بندوں کی صحیح راہنمائی کرنے والا ہے
ایک مومن کاکام ہے کہ عالم الغیب سے مدد مانگے ، کسی خواہش میں اپنی پسند کو دخل نہ دے۔ قادیان سمیت تمام دنیا میں بسنے والے احمدیوں کیلئے دعا کریں اللہ تعالیٰ ہر شر سے محفوظ رکھے۔ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ فرمودہ 5 دسمبر 2008ءبمقام بھارت کاخلاصہ
|  |
|
|
|
02دسمبر2008
ہماری منزل مقصود اللہ تعالیٰ کی رضا کا حصول ہے
آسمان پر تم اس وقت میری جماعت شمار کئے جاﺅ گے جب سچ مچ تقویٰ کی راہوں پر قدم مارو گے۔ ٹھٹھہ ، کینہ وری، گندہ زبانی ، جھوٹ ،لالچ اور تکبر سب چھوڑ دو، پھر راستبازوں کا معجزہ تمہیں آسمان سے ملے گا۔ سیدنا حضرت خلیفۃ المسیح الخامس ایدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کے خطبہ جمعہ فرمودہ 28 نومبر 2008ءبمقام کیرالہ انڈیا کاخلاصہ
|  |
|
|
|