جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’سچا طریق دکھ سے بچنے کا یہی ہے کہ سچے دل سے اپنے گناہوں کی معافی چاہو اور وفاداری اور اخلاص کا تعلق دکھاؤ‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ،ملفوظات ، جلد ۳، صفحہ ۶۳)
اس کتاب میں اختصار کے ساتھ حضرت محمد ﷺ کی مقدس زندگی کے متفرق پہلوؤ ں پر روایات کا باحوالہ انتخاب مرتب کیا ہےتا خدام و اطفال اس مختصر کتاب کے مطالعہ سے استفادہ کرکے اپنی زندگیاں ہادی کاملﷺ کی اتباع میں گزارنے کی راہیں اپنا سکیں۔