جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’کھڑے ہو کر نماز پڑھو اور اگر کھڑے ہوکر ممکن نہ ہو تو بیٹھ کر اور اگر بیٹھ کر بھی ممکن نہ ہو تو پہلو کے بل لیٹ کر ہی سہی‘‘ (حدیث نبویؐ، صحیح بخاری، کتاب الجمعة)
اس کتاب میں اختصار کے ساتھ حضرت محمد ﷺ کی مقدس زندگی کے متفرق پہلوؤ ں پر روایات کا باحوالہ انتخاب مرتب کیا ہےتا خدام و اطفال اس مختصر کتاب کے مطالعہ سے استفادہ کرکے اپنی زندگیاں ہادی کاملﷺ کی اتباع میں گزارنے کی راہیں اپنا سکیں۔