صبرو استقامت کے شہزادے

عبدالسمیع خان
شائع کرده مجلس خدام الاحمدیہ

اس کتاب میں حضرت محمد ﷺ کے معزز اصحاب کی ایمان کی خاطر قربانیوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔

اوریہ حضرت محمد رسول کریم ﷺ کی ہی قوت قدسیہ کا زبردست اعجاز تھا۔ دین کی راہ میں مصائب و شدائد کا مقابلہ کرنا تو ہر نبی کے ماننے والوں کا شیوہ رہا ہے۔ لیکن رسول کریم ﷺ کے متبعین نے آپ کے فیضان تربیت کے نتیجہ میں دشمنوں کی اشد مخالفت کے مقابل  پر جو نمونے دکھائے وہ ہر آنے والی نسل کے لئے مشعل راہ ہیں۔


فہرست مضامین