پردہ

فہرست مضامین

پیش لفظ

پردے کے متعلق مَیں نے قرآن کریم اور حضرت مسیح موعود علیہ السلام کےارشادات کے حوالہ سے مختلف مواقع پر بہت کچھ کہا ہوا ہے۔اس کتاب میں پردے کے متعلق جو امور ہیں ان کو لجنہ اور ناصرات کو ہمیشہ اپنی زندگیوں میں پیشِ نظر رکھنا چاہئےاور اس بارہ میں ہر موقع پر انہیں اپنے نیک نمونے پیش کرنے چاہئیں۔

اللہ تعالیٰ آپ سب کو اس کی توفیق دے۔آمین

مرزا مسرور احمد
خلیفۃ المسیح الخامس