بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 38

Fiqahi Masail #38

A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes. Recorded 21 Oct 2011.

Q1 01:35

کیا کوئی ایسی حدیث بھی ہے جس میں سود کو دھوئیں سے تشبیع دی گئی ہے؟ یہ کہ آخری زمانہ میں سود دھوئیں کی طرح پھیل جائے گا؟

Q2 04:04

جسم پر ٹیٹو بنوانا جائز ہے؟

Q3 08:30

کیا جسم کے مختلف حصوں پر بالیاں اور کوکے وغیرہ پہننے کے بارہ میں اسلام میں اجازت ہے؟

Q4 11:50

صدقہ اور خیرات میں کیا فرق ہے؟

Q5 19:15

غیر احمدی مسلمان کہتے ہیں کہ آنحضور ؐ پر ایک یہودی عورت نے جادو کیا تھا۔ اس واقعہ کی کیا حقیقت ہے؟

Q6 22:45

کس قسم کی چوری پر چور کا ہاتھ کاٹنا چاہئیے؟ اور کونسا ہاتھ کاٹا جاتا ہے؟ اور ہاتھ کاٹنے سے پہلے وارننگ دینا ضروری ہے؟ کتنی دفعہ چوری کے بعد ہاتھ کاٹنا ضروری ہے؟ کیا چھوٹی چوری کے لئے انگلی کاٹنا جائز ہے؟