بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 40

Fiqahi Masail #40, Marriage and Nikah

A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence. Viewers can email their questions related to Fiqah and the panel of scholars will answer them in the forthcoming programmes. Recorded 9 Nov 2011.

Q1 02:17

کیا رشتہ طے کرتے وقت لڑکا لڑکی کو دیکھ سکتا ہے اور لڑکی لڑکے کو دیکھ سکتی ہے؟ اس کی حد بندی کیا ہے کیونکہ موجودہ دور میں بہت سے طریق رائج ہیں۔

Q2 09:00

اسلامی تعلیمات کی رو سے منگنی کا کیا مقام اور حیثیت ہے؟ اور کیا منگنی پر کچھ لینا دینا مثلاً تحفہ یا انگوٹھی یہ کہاں تک جائز ہے؟

Q3 12:20

منگنی کے بعد لڑکے لڑکی کا ملنا کس حد تک جائز ہے؟

Q4 14:50

مغربی میڈیا میں جو کزن کی شادی کی اجازت دی ہے، اس کے بارے میں اعتراض کیا جاتا ہے کے یہ طبی نقطہ نگاہ سے ٹھیک نہیں۔ اس کے بارے میں وضاحت فرمادیں۔

Q5 17:50

شادی کے کئی فنکشن کیے جاتے ہیں جن میں دعوت کا انتظام ہوتا ہے۔ اسلامی نقطہ نگاہ سے اصل فنکشن کونسا ہے؟ برات یا ولیمہ؟

Q6 27:15

شادی کس عمر میں کرنی چاہئیے؟ کیا اسلامی نقطہ نظر سے شادی کے لئے کوئی کم سے کم یا زیادہ سے زیادہ عمر کی حد مقرر ہے؟