بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 53

Fiqahi Masail #53, Marriage, Divorce

Q1 1:35

اگر والدین طلاق دینے کا حکم دیں تو کیا کرنا چاہیئے؟

Q2 17:00

اسلامی شریعت کی رو سے ایک سے زائد چار تک شادیوں کی اجازت ہے لیکن بعض ملکوں میں ملکی قانون میں صرف ایک شادی کی اجازت ہے۔ ایسی صورت میں کیا کرنا چاہیئے؟