بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 65

Fiqahi Masail #65, Marriage Related Issues

A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.

Q1 1:55

شادی کا موقع خوشی کا ہے اور غیر معمولی ہوتا ہے۔ ایسے موقع پر اسلامی نکتہ نگاہ سے کتنے اخراجات کیے جاسکتے ہیں؟

Q2 9:54

جہیز دینا سنت ہے یا رسم ہے؟ جہیز کی مقدار کیا ہونی چاہئیے؟

Q3 15:54

اگر ایک عورت خلع لینا چاہے اور ساتھ ہی حق مہر کا بھی مطالبہ کرے تو اس بارے میں اسلامی نقطہ نظر کیا ہے؟

Q4 25:20

بعض لوگ علیحدگی چاہتے ہیں لیکن بچے ہوچکے ہیں تو اولاد کی خاطر اکٹھے رہتے ہیں کہ یہ جوان ہوجائیں۔ بہتر صورت کیا ہے؟ کیا اُن کو اُسی وقت علیحدگی اختیار کرلینی چاہیئے؟