بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 76

Fiqa’hi Masail #76

A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.

Q1 2:47

قضأ کے معاملات میں دو عورتوں کی گواہی طلب کی جاتی ہے لیکن اگر ان دونوں عورتوں کی گواہی میں باہم فرق ہو تو ان میں سے کس کی گواہی قبول کی جائے گی؟

Q2 5:30

عقیقہ کے لئے بچے اور بچی کے لئے کیا قربانی مقرر ہے؟ اور ایک گائے ذبح کی جائے تو کیا اس میں ایک سے زائد عقیقے ہوسکتے ہیں؟

Q3 7:45

یہ کہا جاتا ہے کہ اگر بیوی اپنی ساس سسر کے ساتھ اچھا سلوک نہ کرے اور اگر والدین اسے کہیں کہ طلاق دے دو تو اس کو طلاق دے دینی چاہئیے۔ لیکن اگر خاوند لڑکی کے والدین سے اچھا سلوک نہ کرے اور لڑکی کے والدین لڑکی کو کہیں اپنے خاوند سے خلع لے لو تو اس لڑکی کو کیا کرنا چاہئیے؟

Q4 13:43

کیا سانپ کھانا جائز ہے؟ اسی طرح گھوڑے یا گدھے کے گوشت کے بارے میں بھی خبریں آتی رہتی ہیں۔

Q5 18:35

رمضان کے اختتام پر اگر کوئی شخص خود اپنی آنکھ سے چاند دیکھ لے لیکن حکومت وقت کی طرف سے اگلے دن عید منانے کا حکم نہ ہو تو ایسی صورت میں کیا کرنا چاہئیے؟

Q6 22:20

کیا سجدے میں درود شریف پڑھنا جائز ہے؟

Q7 23:36

کیا چلتی ہوئی گاڑی میں نماز باجماعت ادا کی جاسکتی ہے؟ اگر پڑھی جاسکتی ہے تو کن حالات میں۔ اور وہ شخص جو ڈرائیو کررہا وہ اس میں شامل ہوسکتا ہے؟