بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 77

Fiqa’hi Masail #77

A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.

Q1 1:50

وضو کے دوران پاؤں پر مسح کرتے ہوئے کیا جوتا اُتارنا ضروری ہے؟

Q2 4:30

کیا نماز پڑھتے ہوئے نیت بدل سکتے ہیں؟ مثلاً تہجد پڑھتے ہوئے اگر اذان ہوجائے تو کیا جاری نماز کو وتر بناسکتے ہیں؟

Q3 7:15

کیا فرض نماز اذان اور اقامت کے بغیر ہوسکتی ہے؟

Q4 11:10

کیا نماز ادا کرنے کے بعد کوئی بتا دے کی صحیح قبلہ رخ نماز ادا نہیں کی گئی تو کیا صحیح سمت کرکے دوبارہ نماز ادا کرنی چاہئیے؟

Q5 13:22

اگر نماز کے دوران یاد آئے کہ وضو نہیں کیا تھا اور اس وقت مسجد نمازیوں سے بھری ہوئی ہو اور باہر نکلنا مشکل ہو تو کیا کرنا چاہئیے؟

Q6 18:11

کیا اذان اور اقامت دو مختلف لوگ کہہ سکتے ہیں؟

Q7 20:05

کیا وتروں کے بعد نوافل پڑھے جاسکتے ہیں؟

Q8 22:02

مسجد میں ہوتے ہوئے جب تک اذان نہ ہوجائے سنتیں ادا کرنی چاہئیے یا نہیں؟

Q9 24:36

چھوڑی ہوئی سنتیں نماز کے بعد کس ترتیب سے ادا کرنی چاہئیں؟