بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 78

Fiqa’hi Masail #78

A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.

Q1 1:30

سجدہ سہو کن وجوہات کی بنا پر کیا جاتا ہے؟

Q2 10:55

اگر فجر کی اذان ہوجائے اور اس دوران جماعت میں کچھ وقت رہتا ہو تو کیا اس دوران نوافل پڑھے جاسکتے ہیں؟

Q3 13:10

کیا رہائشی مکان پر زکوٰۃ واجب ہوتی ہے؟

Q4 13:50

کیا نماز بیٹھ کر یا کھڑے ہو کر پڑھنے سے ثواب میں کوئی فرق پڑتا ہے؟ کیا فرض اور نوافل نماز میں اس سے فرق پڑتا ہے؟

Q5 18:50

عورتوں کو اپنے مخصوص ایّام میں قرآن کی تلاوت کی اجازت تو نہیں ہے، کیا وہ عربی کی دعائیں پڑھ سکتی ہیں؟

Q6 22:11

کیا صدقہ صرف صدقہ کے طور پر دیا جاسکتا ہے؟ یا کسی اور فنڈ جیسے مسجد فنڈ میں بھی دیا جاسکتا ہے؟

Q7 24:06

ایک وہم یہ بھی پایا جاتا ہے کہ صدقہ دینے والے پر جو بلائیں آنی تھی وہ صدقہ لینے والے پر چلی جائیں گی۔ اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ صدقہ جس کو دیا جائے اس کو بتا کر دینا چاہئیے اگر اس کا دل چاہے تو قبول کرلے چاہے تو نہ کرے۔ اس کی کیا حقیقت ہے؟