بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 80

Fiqa’hi Masail #80

A question answer programme on issues related to Islamic Jurisprudence.

Q1 1:45

کیا سٹاک اکسینج کے شئر خریدنا جائز ہے؟

Q2 7:47

اگر کوئی نماز رہ گئی ہو اور وقت بھی گزر گیا ہو تو کیا کرنا چاہئیے؟

Q3 16:18

وضو کرنے کے لئے پانی نہ ہونے کی صورت میں تیمم کی تعلیم ہے۔ اس کی کیا حکمت ہے جب کہ اس سے کوئی جسمانی پاکیزگی بظاہر تو حاصل ہوتی نظر نہیں آتی؟

Q4 18:36

اگر کوئی شخص کسی ریسٹورانٹ میں کام کرتا ہو اور اس کو وہاں آنے والوں کو سؤر کا گوشت بھی پیش کرنا پڑتا ہو۔ اس طرح کی ملازمت کے بارے میں کیا حکم ہے؟

Q5 24:27

لائف انشورنس یا گاڑی یا گھڑی یا اسی طرح دوسری قیمتی اشیأ کی انشورنس کروانا جائز ہے؟