بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِِ

Al Islam

The Official Website of the Ahmadiyya Muslim Community
Muslims who believe in the Messiah,
Hazrat Mirza Ghulam Ahmad of Qadian(as)Muslims who believe in the Messiah, Hazrat Mirza Ghulam Ahmad Qadiani (as), Love for All, Hatred for None.

فقہی مسائل 88

Fiqa’hi Masail #88

Q1 1:22

استخارہ کتنے دنوں کے لئے کرنا مسنون ہے؟ اور اگر استخارہ کے دوران کوئی خواب وغیرہ آئے تو اس کی تعبیر بطور خاص اسی معاملے کے لئے کرنی چاہئیے جس کے لئے استخارہ کیا جارہا ہے یا اس سے کوئی اور معاملہ بھی مراد ہوسکتا ہے؟ اگر زیادہ دنوں کے لئے استخارہ کی نیت ہو اور اُسی دوران اس معاملہ کے متعلق تسلی ہوجائے تو کیا استخارہ کو وہیں چھوڑا جاسکتا ہے؟

Q2 8:46

ایک شخص کسی دوسرے ملک میں اچانک قید ہوگیا اور گھر والوں کو معلوم نہیں۔ پندرہ سال وہ اس قید میں رہا۔ بیوی نے اس کو وفات یافتہ سمجھ کر کچھ عرصہ بعد شادی کرلی۔ اب پندرہ سال کی قید کے بعد وہ شخص رہا ہوکر واپس آگیا۔ اب اُس پرانی شادی اور نئی شادی پر کیا حکم لگتا ہے؟

Q3 13:00

حج کے حوالہ سے مختلف اصلاحات سننے میں آتی ہیں،مثلاً حج بدل، حج تمتہ، حج قران وغیرہ۔ ان کی تفصیل اگر بیان فرمادیں۔

Q4 23:00

اگر باقاعدہ طور پر کوئی فتویٰ لینا ہو تو جماعت میں اُس کا کیا طریق رائج ہے؟

Q5 26:50

بالعموم یہ حکم ہے کہ قرآن کریم کو ایک ترتیب سے دور مکمل کرنا چاہئیے۔ اگر قرآن کریم پڑھ رہے ہوں اور ابھی ایک دور مکمل نہ ہوا ہو اور دوبارہ سے شروع کرنا پڑجائے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟