دُرِّثمین اُردو

فہرست مضامین

تاثیرِ صداقت

واہ رے زورِ صداقت خوب دکھلایا اثر

ہو گیا نانک نثار دینِ احمدؐ سربسر

جب نظر پڑتی ہے اس چولہ کے ہر ہر لفظ پر

سامنے آنکھوں کے آ جاتا ہے وہ فرّخ گُہر

دیکھو اپنے دین کو کس صِدق سے دِکھلا گیا

وہ بہادر تھا نہ رکھتا تھا کسی دشمن سے ڈر

( ست بچن صفحہ ۵۲۔مطبوعہ ۱۸۹۵ء)