خطبات جمعہ 2004ء

  • 2؍ جنوری 2004ء۔ تاریخ انسانی میں سب سے زیادہ عاجزی آنحضرت ﷺکی ذات میں نظر آتی ہے
  • 9؍ جنوری 2004ء۔ جو شخص اللہ تعالیٰ کے لئے خرچ کرتاہے اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں برکت دیتاہے
  • 16؍ جنوری 2004ء۔ والدین کے لئے دعا کرو اللہ تعالیٰ ان پر رحم فرمائے اور ان کو کوئی دکھ نہ پہنچے
  • 23؍ جنوری 2004ء۔ خدا تعالیٰ کی پرستش کرو،والدین سے احسان اور یتیموں سے حسن سلوک سے پیش آؤ
  • 30؍ جنوری 2004ء۔ ہر ایک پرہیز گار کو اس تمدنی زندگی میں غض بصر کی عادت ڈالنا چاہئے
  • 6؍ فروری 2004ء۔ امانت کو ادا کرنے اور خیانت سے بچنے کے لئے آنحضرت ﷺ کا اُسوہ اپنائیں
  • 13؍ فروری 2004ء۔ خداتعالیٰ کی رضا کی خاطر صبر کرنا اللہ کے فضلوں کا وارث بنا دیتاہے
  • 20؍ فروری 2004ء۔ اللہ تعالیٰ کی خاطر کسی کو معاف کروگے تو اللہ تعالیٰ دنیا میں تمہاری عزت پہلے سے زیادہ قائم کرے گا
  • 27؍ فروری 2004ء۔ انسان کی تمام روحانی خوبصورتی تقویٰ کی باریک راہوں پر قدم مارنا ہے
  • 5؍ مارچ 2004ء۔ حق اور انصاف پر قائم ہو جاؤ اور چاہئے کہ ہر ایک گواہی تمہاری خدا کے لئے ہو
  • 12؍ مارچ 2004ء۔ نظام خلافت کے بعد دوسرا اہم اور مقدس ادارہ جماعت میں شوریٰ کا ادارہ ہی ہے
  • 19؍ مارچ 2004ء۔ ہر پاک دل کو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے جھنڈے تلے لے آؤ
  • 26؍ مارچ 2004ء۔ اللہ تعالیٰ کے حضور جھکیں اور اپنی نمازوں کوخالص کریں
  • 2؍ اپریل 2004ء۔ اللہ تعالیٰ نے انسان کی پیدائش کی غرض یہ بتائی ہے کہ وہ اس کی عبادت کرنے والا ہو
  • 9؍ اپریل 2004ء۔ چاہئے کہ تمہارے اعمال تمہارے احمدی ہونے کاثبوت دیں
  • 16؍ اپریل 2004ء۔ خدائی وعدہ ’’مَیں اور میرا رسول غالب آئیں گے ‘‘آج بھی پوراہوتے ہم دیکھ رہے ہیں
  • 23؍ اپریل 2004ء۔ ہر احمدی کا فرض بنتا ہے کہ اپنی ظاہری و باطنی صفائی کی طرف خاص توجہ دے
  • 30؍ اپریل 2004ء۔ احمدیوں پر یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ قناعت اور سادگی کو اپنائیں
  • 7؍ مئی 2004ء۔ مومن وہ ہے جو درحقیقت دین کو مقدم سمجھے۔دنیا سے دل لگانا بڑا دھوکہ ہے
  • 14؍ مئی 2004ء۔ نماز اور استغفار دل کی غفلت کے عمدہ علاج ہیں
  • 21؍ مئی 2004ء۔ خلیفہ وہی ہے جو خدا بناتاہے
  • 28؍ مئی 2004ء۔ ہمیشہ اپنے چندوں کے حساب کو صاف رکھنا چاہئے
  • 4؍ جون 2004ء۔ دعوت الی اللہ کا کام ایک مستقل کام ہے
  • 11؍ جون 2004ء۔ قرآن مجید اور احادیث نبویہ کو سمجھنے کے لئے خود بھی صادق بنو
  • 18؍ جون 2004ء۔ علم کے حصول کی خاطر زیادہ سے زیادہ محنت کریں
  • 25؍ جون 2004ء۔ سفر کے آداب اور اسلامی تعلیمات
  • 2؍ جولائی 2004ء۔ بحیثیت گھر کے سربراہ مرد کی ذمہ داری ہے کہ اپنے گھر کے ماحول پر نظر رکھے
  • 9؍ جولائی 2004ء۔ جو لوگ محرمات کاکاروبا ر کررہے ہیں و ہ اس کو ختم کریں
  • 16؍ جولائی 2004ء۔ مجالس کے آداب اور نیک مجالس کی اہمیت
  • 23؍ جولائی 2004ء۔ سچا مومن وہی ہے جو اپنے مہمان کی مہمان نوازی کا حق ادا کرتا ہے
  • 30؍ جولائی 2004ء۔ جلسہ سالانہ کی اہمیت اور برکات
  • 6؍ اگست 2004ء۔ نظام خلافت اور نظام وصیت کابہت گہرا تعلق ہے
  • 13؍ اگست 2004ء۔ قرض لینے اور دینے والے کے متعلق اسلامی تعلیمات
  • 20؍ اگست 2004ء۔ لغو امور کی تفصیلات اور ان سے بچنے کی ضرورت
  • 27؍ اگست 2004ء۔ برکت ہمیشہ نظام جماعت کی اطاعت اور اس کے ساتھ وابستہ رہنے میں ہی ہے
  • 3؍ ستمبر 2004ء۔ اسلام سلامتی کا پیغام ہے۔ ہر احمدی کو اس کو دنیا میں پھیلانا چاہئے
  • 10؍ ستمبر 2004ء۔ ہر احمدی کا فرض بنتا ہے کہ نیکیوں میں آگے بڑھے
  • 17؍ ستمبر 2004ء۔ ہمیشہ ایک دوسرے کی صلح کروانے کی کوشش کریں
  • 24؍ ستمبر 2004ء۔ ہمیں جو کچھ بھی ملنا ہے قرآن کریم کی برکت سے ہی ملنا ہے
  • یکم اکتوبر 2004ء۔ برمنگھم میں جماعت احمدیہ کی مسجد کا بابرکت افتتاح
  • 8؍ اکتوبر 2004ء۔ دعوت الی اللہ ایک احمدی کا بنیادی کام ہے
  • 15؍ اکتوبر 2004ء۔ روزہ صرف اتنا نہیں ہے کہ کچھ عرصہ کے لئے کھانا پینا چھوڑ دیا
  • 22؍ اکتوبر 2004ء۔ اپنی عبادتوں کو زندہ کریں۔ باجماعت نمازوں کی طرف ابھی بہت زیادہ توجہ کی ضرورت ہے
  • 29؍ اکتوبر 2004ء۔ رمضان کا درمیانی عشرہ مغفرت کا موجب ہے
  • 5؍ نومبر 2004ء۔ دفتر اوّل کے مجاہدین کے کھاتوں کو زندہ کرنے کی تحریک کی یاددہانی
  • 12؍ نومبر 2004ء۔ نماز جمعہ کی اہمیت اور عظمت اور اس کے آداب
  • 19؍ نومبر 2004ء۔ ہر احمدی کا فرض ہے کہ وہ دوسروں کی ستاری کرے
  • 26؍ نومبر 2004ء۔ قبولیت دعا اور اس کے لئے بعض بنیادی احکام و آداب
  • 3؍ دسمبر 2004ء۔ عبادت کی ضرورت اور اہمیت
  • 10؍ دسمبر 2004ء۔ آنحضرت ﷺ کی بلند شان اور مقام ارفع کا ذکر
  • 17؍ دسمبر 2004ء۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اخلاق حسنہ کی تکمیل کے لئے مبعوث فرمائے گئے تھے
  • 24؍ دسمبر 2004ء۔ رشتہ ناطہ کے مسائل اور ان کی طرف قرآنی احکام اور ارشادات کی روشنی میں راہنمائی
  • 31؍ دسمبر 2004ء۔ تمام جماعت کا نظام ، نظامِ خلافت کے گرد گھومتا ہے
  • قرآن کریم میں جمعة المبارک
    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ (سورة الجمعہ، آیت ۱۰)
    اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جب جمعہ کے دن کے ایک حصّہ میں نماز کے لئے بلایا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرتے ہوئے بڑھا کرو اور تجارت چھوڑ دیا کرو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

    خطبات خلیفة المسیح

  • تاریخ خطبہ کا انتخاب کریں
  • خطبات جمعہ سال بہ سال
  • خطبات نور
  • خطبات محمود
  • خطبات ناصر
  • خطبات طاہر
  • خطبات مسرور