جماعت احمدیہ مسلمہ عالمگیر کی مرکزی اُردو ویب سائٹ
’’نماز کی یہ صفت ہے کہ انسان کو گناہ اور بدکاری سے ہٹادیتی ہے سو تم ویسی نماز کی تلاش کرو۔ نماز نعمتوں کی جان ہے‘‘ (حضرت مسیح موعودؑ،ملفوظات ، جلد ۳، صفحہ ۱۰۳)
واقعات صحیحہ پیر مہر علی شاہ گولڑی کا حضرت مرزا غلام احمد ؑ مسیح موعود و مہدی معہود کے بالمقابل مُباحثہ تفسیر القرآن سے انکار و فرار حضرت مفتی محمد صادق