خطبات جمعہ 2006ء

  • 6؍ جنوری 2006ء۔ مالی قربانی اصلاح نفس اور قرب الہٰی کا ذریعہ۔ وقف جدید کے 49 ویں سال کا اعلان
  • 13؍ جنوری 2006ء۔ حضرت مسیح موعود ؑ کے ذریعہ بیعت کرنے والوں میں ایک عظیم انقلاب
  • 20؍ جنوری 2006ء۔ ماریشس، قادیان،انڈیا کے دورہ کے حالات و واقعات
  • 27؍ جنوری 2006ء۔ حضرت مسیح موعود ؑ کی آمد کے بعدآفات ارضی وسماوی کی کثرت پیشگوئیوں کے عین مطابق ہے
  • 3؍ فروری 2006ء۔ مسیح ومہدی کی بعثت کایہی زمانہ تھا
  • 10؍ فروری 2006ء۔ آنحضرتؐ کے بارے میں انتہائی غلیظ اور مسلمانوں کے جذبات کو انگیخت کرنیوالے کارٹونوں پررنج وغم اورمذمت کااظہار
  • 17؍ فروری 2006ء۔ آنحضرتؐ کی توہین پرمبنی حرکات پر اصرار اللہ تعالیٰ کے غضب کو بھڑکانے کا موجب ہے
  • 24؍ فروری 2006ء۔ آزادی ٔ صحافت اور آزادی ٔ ضمیر کے نام پر بعض مغربی ممالک کے دوہرے اخلاقی معیاروں کا تذکرہ
  • 3؍ مارچ 2006ء۔ حضرت مسیح موعود ؑپر جہاد کو منسوخ کرنے،اسلامی احکامات کو تبدیل کرنے کاانتہائی گھناؤنا الزام
  • 10؍ مارچ 2006ء۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پاک ذات پر بیہودہ حملوں کے جواب میں اسلام کی خوبصورت اورپاکیزہ تعلیم کاتذکرہ
  • 17؍ مارچ 2006ء۔ مسلمانوں کی بدقسمتی ہے کہ اپنے مسائل خود حل کرنے کی بجائے ان مغربی ممالک کے مرہون منت ہیں
  • 24؍ مارچ 2006ء۔ مجلس مشاورت کی اہمیت اورنمائندگانِ شوریٰ کی ذمہ داریاں
  • 31؍ مارچ 2006ء۔ مالی قربانی اصلاح نفس کا ذریعہ۔ مال ہمیشہ جائز ذریعہ سے کماؤ
  • 7؍ اپریل 2006ء۔ ہر احمدی کا فرض ہے کہ وہ سچا مسلمان بننے کی کوشش کرے
  • 14؍ اپریل 2006ء۔ نمازوں کے قیام اورنظام وصیت کی تحریک اورمحبت بھری نصائح
  • 21؍ اپریل 2006ء۔ اخلاقی معجزات اور نیکیوں کے اعلیٰ معیار تبلیغ کے میدان اور اگلی نسلوں کی تربیت کے بھی سامان پیدا کریں گے
  • 28؍ اپریل 2006ء۔ خلافت کے نظام کی برکت اور رسول اللہؐ کی اطاعت
  • 5؍ مئی 2006ء۔ اللہ تعالیٰ کا ذکر ایسی شے ہے جو قلوب کو اطمینان عطا کرتاہے
  • 12؍ مئی 2006ء۔ اللہ تعالیٰ کے فضل کو جذب کرنے کے ذرائع
  • 19؍ مئی 2006ء۔ سنگاپور، آسٹریلیا، جاپان ، فجی اور نیوزی لینڈکا تاریخی دورہ
  • 26؍ مئی 2006ء۔ جس سے بیعت اور محبت کا دعویٰ ہے اس کے ہر حکم کی تعمیل کی جائے
  • 2؍ جون 2006ء۔ اللہ تعالیٰ کی صفت ِ ناصراورنصیرکی پرمعارف تفسیر
  • 9؍ جون 2006ء۔ خلافت کی برکات اوراہمیت وفضیلت اورعہدیداران کے لئے زریں نصائح
  • 16؍ جون 2006ء۔ تعمیر مساجد کی اہمیت اور برکات اور ہماری ذمہ داری
  • 23؍ جون 2006ء۔ اللہ تعالیٰ کی صفتِ ناصراورنصیرسیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں
  • 30؍ جون 2006ء۔ اللہ تعالیٰ کی صفتِ ناصراورنصیرسیرت مسیح موعوود ؑ کی روشنی میں
  • 7؍ جولائی 2006ء۔ اللہ تعالیٰ کی صفتِ ناصراورنصیرسیرت مسیح موعود ؑکی روشنی میں
  • 14؍ جولائی 2006ء۔ اللہ تعالیٰ کی صفت ِ ناصرونصیرکاایمان افروزپرمعارف تذکرہ
  • 21؍ جولائی 2006ء۔ جلسہ سالانہ پر ڈیوٹی دینے والے رضاکاران کے فرائض اور مہمان نوازی کے اعلیٰ تقاضے
  • 28؍ جولائی 2006ء۔ مہمانوں اورمیزبانوں کے آداب وفرائض اورجلسہ
  • 4؍ اگست 2006ء۔ جلسہ سالانہ برطانیہ کااظہارتشکر
  • 11؍ اگست 2006ء۔ اللہ تعالیٰ کی صفتِ مجیب کاایمان افروزتذکرہ
  • 18؍ اگست 2006ء۔ اللہ تعالیٰ کی صفتِ مجیب سیرۃ النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے آئینہ میں
  • 25؍ اگست 2006ء۔ اللہ تعالیٰ کی صفتِ مجیب حضرت مسیح موعود ؑ کی قبولیت دعاکی روشنی میں
  • یکم ستمبر 2006ء۔ شہداء کو یاد رکھنا چاہئے کہ احمدیت کی راہ میں بہایا ہوا یہ خون کبھی ضائع نہیں جاتا
  • 8؍ ستمبر 2006ء۔ صحابہؓ کی قبولیتِ دعاکے نہایت ایمان افروز واقعات کا روح پرور بیان
  • 15؍ ستمبر 2006ء۔ پوپ کا اسلام کے خلاف معترضانہ بیان اور اس پر جامع اور بھرپور تبصرہ
  • 22؍ ستمبر 2006ء۔ دعا کی فلاسفی اور مختلف قرآنی دعاؤں کا تذکرہ
  • 29؍ ستمبر 2006ء۔ رمضان کے مہینے کی اہمیت ۔ دعاؤں کی قبولیت
  • 6؍ اکتوبر 2006ء۔ یہ مہینہ خاص بخشش اور قبولیت دعا کا مہینہ ہے
  • 13؍ اکتوبر 2006ء۔ متفرق دعائیں
  • 20؍ اکتوبر 2006ء۔ جمعہ کی اہمیت اور برکات
  • 27؍ اکتوبر 2006ء۔ جماعت احمدیہ کے خلاف بعض ملکوں میں مخالفت کی رو اور دعاؤں کی تحریک
  • 3؍ نومبر 2006ء۔ تحریک جدید کے نئے مالی سال کا اعلان
  • 10؍ نومبر 2006ء۔ عائلی معاملات تقویٰ کو اختیار کرنے اور اعلیٰ اخلاق کو اپنانے کی تاکیدی نصائح
  • 17؍ نومبر 2006ء۔ اپنے ربّ کی صحیح پہچان کے ساتھ ان لوگوں کو بھی ربّ العالمین کی پہچان کروائیں
  • 24؍ نومبر 2006ء۔ اللہ تعالیٰ کی صفت ربُّ العَالَمِیْن کے مختلف معانی کا پرمعارف تذکرہ
  • یکم دسمبر 2006ء۔ صرف اور صرف ربِّ محمد صلی اللہ علیہ وسلم جو ربُّ العالمین ہے کے سامنے جھکنا ہوگا
  • 8؍ دسمبر 2006ء۔ اللہ تعالیٰ کی ربوبیت کسی خاص قوم تک محدود نہیں بلکہ وہ سب قوموں کا ربّ ہے
  • 15؍ دسمبر 2006ء۔ فیضان رحمانیت، یہ فیض عام ہے جو ہر ایک کو پہنچ رہاہے
  • 22؍ دسمبر 2006ء۔ ہر احمدی کا کام ہے کہ خداتعالیٰ اور اسلام کا صحیح تصورپیش کرکے لوگوں کو بھٹکی ہوئی راہ سے واپس لائے
  • 29؍ دسمبر 2006ء۔ مساجد کی تعمیر
  • قرآن کریم میں جمعة المبارک
    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ (سورة الجمعہ، آیت ۱۰)
    اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جب جمعہ کے دن کے ایک حصّہ میں نماز کے لئے بلایا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرتے ہوئے بڑھا کرو اور تجارت چھوڑ دیا کرو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

    خطبات خلیفة المسیح

  • تاریخ خطبہ کا انتخاب کریں
  • خطبات جمعہ سال بہ سال
  • خطبات نور
  • خطبات محمود
  • خطبات ناصر
  • خطبات طاہر
  • خطبات مسرور