خطبات جمعہ 2015ء

  • 2؍ جنوری 2015ء۔ نئے سال اور شرائط بیعت کے حوالہ سے نہایت اہم نصائح
  • 9؍ جنوری 2015ء۔ تقویٰ، اطاعت اور مالی قربانی۔ وقف جدید
  • 16؍ جنوری 2015ء۔ درود شریف کی اہمیت، فوائد و برکات، درود کی حکمت اور پڑھنے کے صحیح طریق
  • 23؍ جنوری 2015ء۔ حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ: آنحضرتؐ کے لئے حضرت مسیح موعودؑ کی غیرت ایمانی
  • 30؍ جنوری 2015ء۔ دین کے کاموں میں خود بھی چُست ہوں اور اپنے بھائیوں کی بھی مدد کریں
  • 6؍ فروری 2015ء۔ حضرت مصلح موعودؓکے بیان فرمودہ واقعات اور احباب جماعت کو نصائح
  • 13؍ فروری 2015ء۔ قومی نقائص اور کمزوریوں کو دور کرنے کی ضرورت
  • 20؍ فروری 2015ء۔ پیشگوئی مصلح موعود کے بارہ میں حضرت مصلح موعودؓ کے ارشادات
  • 27؍ فروری 2015ء۔ حضرت مسیح موعودؑکی سیرت کے متعلق حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ بعض واقعات
  • 6؍ مارچ 2015ء۔ تقویٰ
  • 13؍ مارچ 2015ء۔ سیرت حضرت مسیح موعودؑ کے متعلق حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ بعض واقعات
  • 20؍ مارچ 2015ء۔ سورج اور چاند گرہن
  • 27؍ مارچ 2015ء۔ حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ متفرق واقعات
  • 3؍ اپریل 2015ء۔ اللہ تعالیٰ کے بے شمار فضل
  • 10؍ اپریل 2015ء۔ نماز میں عاجزی اور خشوع
  • 17؍ اپریل 2015ء۔ سیرت حضرت مسیح موعودؑ کے متعلق حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ بعض واقعات
  • 24؍ اپریل 2015ء۔ حضرت مصلح موعودؓ: مذہب، اخلاقیات اور مادی ترقی کے تعلق پر روشنی
  • یکم مئی 2015ء۔ سیرت حضرت مسیح موعودؑ کے متعلق حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ بعض واقعات
  • 8؍ مئی 2015ء۔ قادیان کی ترقی سے متعلق حضرت مصلح موعودؓ کی بیان فرمودہ روایات
  • 15؍ مئی 2015ء۔ حضرت مسیح موعودؑ کی تحریرات میں آنحضرت ﷺ کی عظمت شان
  • 22؍ مئی 2015ء۔ سیرت حضرت مسیح موعودؑ: حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ بعض واقعات
  • 29؍ مئی 2015ء۔ برکاتِ خلافت
  • 5؍ جون 2015ء۔ جلسہ سالانہ جرمنی اور کمزوریوں کی انقلابی اصلاح
  • 12؍ جون 2015ء۔ جلسہ سالانہ جرمنی: اللہ تعالیٰ کے فضلوں کے نظارے
  • 19؍ جون 2015ء۔ رمضان کی برکات اور اللہ تعالیٰ کی ستّاری اور مغفرت کے حصول کے لئے عملی کوشش
  • 26؍ جون 2015ء۔ رمضان: اصلاح نفس اور ہماری ذمہ داریاں
  • 3؍ جولائی 2015ء۔ امانتوں کی ادائیگی، خیانت سے بچنا، غصّہ کو دبانا اور اعلیٰ اخلاق
  • 10؍ جولائی 2015ء۔ اللہ تعالیٰ کی رحمت اور مغفرت
  • 17؍ جولائی 2015ء۔ جمعۃ المبارک کی اہمیت و برکات
  • 24؍ جولائی 2015ء۔ حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ متفرق واقعات
  • 31؍ جولائی 2015ء۔ قرآن کریم پڑھنے کا شوق۔ تقویٰ و طہارت، ذکر الٰہی، درود اور تہجد
  • 7؍ اگست 2015ء۔ حضرت مصلح موعودؓ: صحابہ حضرت مسیح موعودؑ کے متعلق واقعات
  • 14؍ اگست 2015ء۔ جلسہ سالانہ: مہمان نوازی اور ہماری ذمہ داریاں
  • 21؍ اگست 2015ء۔ جمعہ اور جلسہ سالانہ
  • 28؍ اگست 2015ء۔ جلسہ سالانہ یوکے ۲۰۱۵ء کی برکات
  • 4؍ ستمبر 2015ء۔ تقویٰ، توکل علی اللہ اور ذکر الٰہی
  • 11؍ ستمبر 2015ء۔ ایمان اور اسلام
  • 18؍ ستمبر 2015ء۔ سیرت حضرت مسیح موعودؑ: حضرت مصلح موعودؓ کی بیان فرمودہ بعض روایات
  • 25؍ ستمبر 2015ء۔ عبادت میں ذوق و شوق اور مستقل مزاجی
  • 2؍ اکتوبر 2015ء۔ نقصانات، مصائب اور مشکلات میں مومنین کا ردّعمل
  • 9؍ اکتوبر 2015ء۔ ایک سچا احمدی مسلمان ہونے کی شرائط
  • 16؍ اکتوبر 2015ء۔ اسلام احمدیت کی صداقت اور ترقی
  • 23؍ اکتوبر 2015ء۔ ہالینڈ اور جرمنی کے سفر میں اللہ تعالیٰ کی تائید و نصرت
  • 30؍ اکتوبر 2015ء۔ سیرت حضرت مسیح موعودؑ: حضرت مصلح موعودؓ کی بیان فرمودہ بعض روایات
  • 6؍ نومبر 2015ء۔ خداتعالیٰ کی رضا کے حصول کیلئے قربانی۔ تحریک جدید کا نیا سال
  • 13؍ نومبر 2015ء۔ حضرت مولانا حکیم نور الدین خلیفۃ المسیح الاوّلؓ
  • 20؍ نومبر 2015ء۔ مسجد بیت الاحد: جماعت احمدیہ جاپان کی پہلی مسجد
  • 27؍ نومبر 2015ء۔ دورۂ جاپان
  • 4؍ دسمبر 2015ء۔ صحابہ حضرت مسیح موعودؑ کی زندگیوں سے حضرت مصلح موعودؓکے بیان فرمودہ بعض واقعات
  • 11؍ دسمبر 2015ء۔ حضرت مسیح موعودؑ اور اسلام کی پُر امن تعلیم
  • 18؍ دسمبر 2015ء۔ تحریرات حضرت مسیح موعودؑ: آنحضرتﷺ کی اعلیٰ و ارفع شان اور بلند مقام
  • 25؍ دسمبر 2015ء۔ جلسہ سالانہ قادیان ۲۰۱۵ء
  • قرآن کریم میں جمعة المبارک
    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ (سورة الجمعہ، آیت ۱۰)
    اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جب جمعہ کے دن کے ایک حصّہ میں نماز کے لئے بلایا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرتے ہوئے بڑھا کرو اور تجارت چھوڑ دیا کرو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

    خطبات خلیفة المسیح

  • تاریخ خطبہ کا انتخاب کریں
  • خطبات جمعہ سال بہ سال
  • خطبات نور
  • خطبات محمود
  • خطبات ناصر
  • خطبات طاہر
  • خطبات مسرور