خطبات جمعہ 2017ء

  • 6؍ جنوری 2017ء۔ مالی قربانی اور وقف جدید ۲۰۱۷ء
  • 13؍ جنوری 2017ء۔ اعلیٰ اخلاق حاصل کرنے کیلئے اسلامی تعلیمات
  • 20؍ جنوری 2017ء۔ نماز کی اہمیت اور نماز با جماعت کے قیام کی طرف خصوصی توجہ
  • 27؍ جنوری 2017ء۔ نمازوں سے متعلق بعض مسائل اور اداب
  • 3؍ فروری 2017ء۔ جلسہ سالانہ کے بعض مقاصد اور اس حوالہ سے اہم نصائح
  • 10؍ فروری 2017ء۔ اسلام احمدیت: ایمان میں مضبوطی اور روحانی ترقی کا راستہ
  • 17؍ فروری 2017ء۔ پیشگوئی مصلح موعود کی صداقت
  • 24؍ فروری 2017ء۔ عبادات کا قیام، توبہ و استغفار اور صدقات کی ادائیگی
  • 3؍ مارچ 2017ء۔ رشتوں کے معاملات اور عائلی مسائل
  • 10؍ مارچ 2017ء۔ امراء، صدران، عہدیداران اور مربیان و مبلغین کو نہایت اہم نصائح
  • 17؍ مارچ 2017ء۔ دہشتگردی، شدت پسندی اور احمدیوں پر ظلم
  • 24؍ مارچ 2017ء۔ حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام: مسیح موعود اور مہدی معہود
  • 31؍ مارچ 2017ء۔ دوسروں کی کمزوریوں کی ٹوہ لگانا اور تشہیر: ستّاری اور استغفار کی طرف توجہ
  • 7؍ اپریل 2017ء۔ جماعت احمدیہ کی مخالفت: صداقت کا ثبوت
  • 14؍ اپریل 2017ء۔ سچے مومنین: پروفیسر ڈاکٹر اشفاق احمد شہید، ایچ ناصر الدین مبلغ انڈیا، صاحبزادی امۃ الوحید بیگم
  • 21؍ اپریل 2017ء۔ اسلام کی صحیح تعلیمات کو پھیلائیں
  • 28؍ اپریل 2017ء۔ دورۂ جرمنی اور اسلام احمدیت کی تبلیغ
  • 5؍ مئی 2017ء۔ دنیاوی لہو و لعب اور تفاخر سے بچنا اور اللہ تعالیٰ کی رضا کی تلاش
  • 12؍ مئی 2017ء۔ مخالفتوں اور مظالم پر صبر کرنے اور دعاؤں سے کام لینے کی تاکیدی ہدایات
  • 19؍ مئی 2017ء۔ مَردوں کو نہایت اہم زرّیں نصائح
  • 26؍ مئی 2017ء۔ خلافت
  • 2؍ جون 2017ء۔ رمضان کی فضیلت اور غرض و غایت، تقویٰ کے مراتب، استقامت
  • 9؍ جون 2017ء۔ تقویٰ اور اعلیٰ اخلاق کو اپنانے کی اہمیت
  • 16؍ جون 2017ء۔ جھوٹ اور تکبر۔ سچائی کی اہمیت اور عاجزی اختیار کرنے کی نصائح
  • 23؍ جون 2017ء۔ نمازوں کا قیام، نماز جمعہ کی اہمیت اور رمضان
  • 30؍ جون 2017ء۔ عبادت اور نفل میں باقاعدگی
  • 7؍ جولائی 2017ء۔ حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام: سچائی کے ثبوت
  • 14؍ جولائی 2017ء۔ تربیت اولاد
  • 21؍ جولائی 2017ء۔ جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۱۷ء اور ہماری ذمہ داریاں
  • 28؍ جولائی 2017ء۔ جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۱۷ء اور ہماری ذمہ داریاں
  • 4؍ اگست 2017ء۔ جلسہ سالانہ برطانیہ ۲۰۱۷ء میں اللہ تعالیٰ کا فضل اور برکات
  • 11؍ اگست 2017ء۔ شرائط بیعت کی صحیح پابندی
  • 18؍ اگست 2017ء۔ ہمدردی بنی نوع انسان، صلح جوئی، اعلیٰ اخلاق کا مظاہرہ
  • 25؍ اگست 2017ء۔ ایمان اور نیک اعمال: جلسہ سالانہ جرمنی ۲۰۱۷ء
  • یکم ستمبر 2017ء۔ ایم ٹی اے انٹرنیشنل کی برکات: جلسہ سالانہ جرمنی ۲۰۱۷ء
  • 8؍ ستمبر 2017ء۔ حکمت اور اچھی نصیحت سے تبلیغ کا کام
  • 15؍ ستمبر 2017ء۔ صداقت کے نشان
  • 22؍ ستمبر 2017ء۔ مجالس کی اقسام اور ان کے بارہ میں نصائح
  • 29؍ ستمبر 2017ء۔ نماز: کامیابی اور نجات کا ذریعہ
  • 6؍ اکتوبر 2017ء۔ ایمان افروز واقعات
  • 13؍ اکتوبر 2017ء۔ آنحضرتﷺ کے مقام خاتم النبیّٖن کی تشریح اور ختم نبوت کی حقیقت
  • 20؍ اکتوبر 2017ء۔ آنحضرت ﷺ کا ارفع و اعلیٰ مقام اور آپ کی کامل اتباع
  • 27؍ اکتوبر 2017ء۔ نیکیوں میں ہمیشہ ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوشش
  • 3؍ نومبر 2017ء۔ مالی قربانی اور تحریک جدید کا چوراسیویں (84) سال
  • 10؍ نومبر 2017ء۔ سچائی اور عدل و انصاف
  • 17؍ نومبر 2017ء۔ ضرورة الامام
  • 24؍ نومبر 2017ء۔ حق کے متلاشیوں کی اللہ تعالیٰ کی طرف سے صداقت کی طرف رہنمائی
  • یکم دسمبر 2017ء۔ آنحضرت ﷺ کے اخلاق عالیہ اور اُسوۂ حسنہ: دنیا کیلئے رحمت اور نیک نمونہ
  • 8؍ دسمبر 2017ء۔ اللہ تعالیٰ کی مغفرت اور رضا کی تلاش
  • 15؍ دسمبر 2017ء۔ آنحضرتؐ کے صحابہؓ کا ارفع مقام
  • 22؍ دسمبر 2017ء۔ آنحضرتؐ کے صحابہؓ کا اخلاص و فدائیت، عبادات،قربانیاں اور اخلاق حسنہ
  • 29؍ دسمبر 2017ء۔ دعاؤں کی قبولیت اور مسائل
  • قرآن کریم میں جمعة المبارک
    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ (سورة الجمعہ، آیت ۱۰)
    اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جب جمعہ کے دن کے ایک حصّہ میں نماز کے لئے بلایا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرتے ہوئے بڑھا کرو اور تجارت چھوڑ دیا کرو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

    خطبات خلیفة المسیح

  • تاریخ خطبہ کا انتخاب کریں
  • خطبات جمعہ سال بہ سال
  • خطبات نور
  • خطبات محمود
  • خطبات ناصر
  • خطبات طاہر
  • خطبات مسرور