خطبات جمعہ 2014ء

  • 3؍ جنوری 2014ء۔ سال ۲۰۱۳ء میں جماعتی ترقی، مالی قربانی اور وقف جدید
  • 10؍ جنوری 2014ء۔ عملی اصلاح کے لئے علم اور قوتِ ارادی
  • 17؍ جنوری 2014ء۔ عملی اصلاح کیلئے قوّتِ ارادی، صحیح اور پورا علم اور قوتِ عمل
  • 24؍ جنوری 2014ء۔ اصلاحِ عمل کی اجتماعی کوشش
  • 31؍ جنوری 2014ء۔ نیک اعمال بجا لانے کی عادت ڈالنے کے لئے مختلف ذرائع
  • 7؍ فروری 2014ء۔ حضرت مسیح موعودؑ کی اپنی جماعت کی عملی حالت کے بارے میں فکر
  • 14؍ فروری 2014ء۔ صداقت کے نشان
  • 21؍ فروری 2014ء۔ پیشگوئی مصلح موعود، حضرت خلیفۃالمسیح الثانیؓ کے عظیم الشان کارناموں کا مختصر تذکرہ
  • 28؍ فروری 2014ء۔ مذاہب کانفرنس لندن میں حضرت مصلح موعودؓ کی شرکت
  • 7؍ مارچ 2014ء۔ مذاہب عالم کانفرنس ۲۰۱۴ء
  • 14؍ مارچ 2014ء۔ معرفت الٰہیہ کی اہمیت، اس کے حصول اور ثمرات
  • 21؍ مارچ 2014ء۔ حضرت مسیح موعودؑ کے حق میں الٰہی تائیدات اور نشانات
  • 28؍ مارچ 2014ء۔ حضرت مسیح موعودؑ کے حق میں الٰہی تائیدات اور نشانات
  • 4؍ اپریل 2014ء۔ محبتِ الٰہی کی حقیقت، حصول کا راز اور طریق، اس کی گہرائی اور فلاسفی
  • 11؍ اپریل 2014ء۔ حضرت مسیح موعودؑ کا عظیم الشان علمی معجزہ ’خطبہ الہامیہ‘
  • 18؍ اپریل 2014ء۔ اللہ تعالیٰ کی ذاتِ بابرکات کی صفاتِ حسنہ،اس کی حقیقت و مرتبہ
  • 25؍ اپریل 2014ء۔ محترم محمود احمد صاحب شاہد امیر جماعت احمدیہ آسٹریلیا
  • 2؍ مئی 2014ء۔ اللہ تعالیٰ کے قرب کی حقیقت، اہمیت اور حاصل کرنے کے بعض طریق
  • 9؍ مئی 2014ء۔ جماعت احمدیہ کا ماٹو: لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ مُحَمَّدٌ رَسُوْلُ اللہ
  • 16؍ مئی 2014ء۔ حضرت محمد ﷺ توحید باری تعالیٰ کا حقیقی اورعملی نمونہ
  • 23؍ مئی 2014ء۔ مثالی جماعت احمدیہ عالمگیر
  • 30؍ مئی 2014ء۔ خلافت، دعائیں اور ڈاکٹر مہدی علی قمر کی شہادت
  • 6؍ جون 2014ء۔ خلافت اور کامل اطاعت
  • 13؍ جون 2014ء۔ جلسہ سالانہ جرمنی ۲۰۱۴ء
  • 20؍ جون 2014ء۔ دورۂ جرمنی کے ایمان افروز واقعات
  • 27؍ جون 2014ء۔ ایک مخلص اور فدائی خادم سلسلہ مکرم عبدالوہاب بن آدم صاحب (مرحوم)
  • 4؍ جولائی 2014ء۔ رمضان کا مقصد تقویٰ کا حصول
  • 11؍ جولائی 2014ء۔ قرآن کریم کی اہمیت، مقام، تلاوت، تدبّر، عمل اور اثرات
  • 18؍ جولائی 2014ء۔ اللہ تعالیٰ کی وسیع اور بے انتہا مغفرت اور رحمت
  • 25؍ جولائی 2014ء۔ لیلۃ القدر اور رمضان کا آخری جمعہ
  • یکم اگست 2014ء۔ شر پسند معاندین کا گوجرانوالہ میں معصوم احمدیوں پر حملہ، لوٹ مار اور آگ لگانے کی بہیمانہ کارروائی
  • 8؍ اگست 2014ء۔ اجتماعی تکالیف اور ابتلا کے دور کرنے کے لئے دعاؤں کی ضرورت
  • 15؍ اگست 2014ء۔ حقیقی روحانی زندگی کے لئے آنحضرتﷺ کی آواز پر لبّیک
  • 22؍ اگست 2014ء۔ جلسہ سالانہ پر خدمت کرنے والے رضاکاروں اور میزبانوں کے لئے اہم ہدایات
  • 29؍ اگست 2014ء۔ جلسہ سالانہ میں شامل ہونے والوں کے لئے اہم تربیتی و انتظامی ہدایات
  • 5؍ ستمبر 2014ء۔ جلسہ سالانہ کے دوران نازل ہونے والی برکات اور روحانی فوائد
  • 12؍ ستمبر 2014ء۔ احمدیت کی صداقت: ایمان افروز واقعات
  • 19؍ ستمبر 2014ء۔ اعمال صالحہ کی ضرورت و اہمیت
  • 26؍ ستمبر 2014ء۔ آئر لینڈ میں جماعت احمدیہ مسلمہ کی پہلی مسجد: امن اور مذہبی آزادی
  • 3؍ اکتوبر 2014ء۔ دورۂ آئرلینڈ
  • 10؍ اکتوبر 2014ء۔ عبادت، اعلیٰ اخلاق اور جھگڑوں سے بچنا
  • 17؍ اکتوبر 2014ء۔ دین کو دنیا پر مقدم رکھنا
  • 24؍ اکتوبر 2014ء۔ حضرت مصلح موعودؓکے بیان فرمودہ بعض واقعات کا ایمان افروز تذکرہ
  • 31؍ اکتوبر 2014ء۔ دنیا کو بھلائی کی طرف بلانا اور ہر ایک کی بھلائی چاہنا
  • 7؍ نومبر 2014ء۔ مالی قربانی پیش کرنے والوں کے ایمان افروز واقعات اور تحریک جدید ۲۰۱۴ء
  • 14؍ نومبر 2014ء۔ حضرت مصلح موعودؓ کے بیان فرمودہ بعض واقعات کا تذکرہ
  • 21؍ نومبر 2014ء۔ قبولیت دعا کے بعض واقعات اور نشانات
  • 28؍ نومبر 2014ء۔ توکل علی اللہ
  • 5؍ دسمبر 2014ء۔ اللہ، رسول اور حُکّام کی اطاعت
  • 12؍ دسمبر 2014ء۔ صداقت حضرت مسیح موعودؑ
  • 19؍ دسمبر 2014ء۔ پاکستان میں درندگی اور سفّاکی کی بدترین مثال
  • 26؍ دسمبر 2014ء۔ خدا تعالیٰ کی قائم کردہ جماعت احمدیہ اور جلسہ سالانہ قادیان
  • قرآن کریم میں جمعة المبارک
    یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اِذَا نُوۡدِیَ لِلصَّلٰوۃِ مِنۡ یَّوۡمِ الۡجُمُعَۃِ فَاسۡعَوۡا اِلٰی ذِکۡرِ اللّٰہِ وَ ذَرُوا الۡبَیۡعَ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ (سورة الجمعہ، آیت ۱۰)
    اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جب جمعہ کے دن کے ایک حصّہ میں نماز کے لئے بلایا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف جلدی کرتے ہوئے بڑھا کرو اور تجارت چھوڑ دیا کرو۔ یہ تمہارے لئے بہتر ہے اگر تم علم رکھتے ہو۔

    خطبات خلیفة المسیح

  • تاریخ خطبہ کا انتخاب کریں
  • خطبات جمعہ سال بہ سال
  • خطبات نور
  • خطبات محمود
  • خطبات ناصر
  • خطبات طاہر
  • خطبات مسرور